مير فتح علي شاه

a a

اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

 
مير فتح علي شاه
میر فتح علی شاہ کے بارے میں
a فوٹو گیلری
a گیسٹ بک
a رابطہ
a فیس بک پر ملاقات کریں
 
Facebook
Mir Fateh Ali Shah
Islamic Preaching
Aayat of the Day
Teachings of Prophet Muhammad PBUH
   
قرآن پاک ڈائون لوڈ کریں
صحیح حدیث ڈائون لوڈ کریں
ڈیسکٹاپ گھڑی ڈائون لوڈ کریں
 
دیکھیئے اسلامک ٹی وی
 
 
 
a
 
Select Your Language
a مصنف: Mir Fateh Ali Shah | مترجم :- None  
 
Share

DA14

  a
تاریخ اشاعت 15th feb 2013
 


یہ پوسٹ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

اولمپک سوئمنگ پول کے حجم کا ایک سیارہ آج یعنی جمعہ کو کرہ ارض سے ستائیس ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گا اور پیشینگوئی کی گئی ہے کہ اس سائز کا یہ واحد سیارہ ہے جو زمین کے اتنے قریب سے گزرے گا۔ زمین کے مدار میں چکر لگانے والے سیٹیلائیٹ بھی زمین کے اتنے قریب نہیں ہوتے جتنا کہ یہ سیارہ ہو گا۔ تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس سیارے کا زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سائنس یہ سیارہ زمین سے سب سے زیادہ قریب سات بج کر پچیس منٹ جی ایم ٹی یا پاکستانی معیاری وقت کے مطابق رات بارہ بج کر پچیس منٹ پر ہوگا۔ جن علاقوں میں اندھیرا ہو گا اس وقت اس سیارے کو اچھی دوربین سے دیکھا جا سکے گا۔ 2012 ڈی اے 14 نامی یہ سیارہ سورج کے گرد چکر 368 دنوں میں لگاتا ہے جیسے کہ زمین لگاتی ہے۔ لیکن اس کا مدار زمین سے مختلف ہے۔ یہ سیارہ زمین کے قریب سے سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ سے گزرے گا۔ یہ سیارہ زمین کے نیچے سے گزرتا ہوا سورج کی جانب سفر جاری رکھے گا۔ سیارے کے اس سفر میں مشرقی یورپ، ایشیا اور آسٹریلیا میں سب سے زیادہ بہتر طریقے سے دیکھا جاسکے گا۔ تاہم شوقین لوگ سیارے کے سفر کو لائیو انٹرنیٹ پر دیکھ سکیں گے۔ اس سلسلے میں امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے جیٹ پروپلژن لیباریٹری سے بھی لائیو فیڈ سات بجے جی ایم ٹی سے شروع کی جائے گی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر اس حجم کا سیارہ لندن سے ٹکراتا ہے تو پورا شہر تباہ ہو جائے گا۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ سیارے کا زمین سے ٹکرانے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ 2012 ڈی اے 14 نامی یہ سیارہ سپین کے سکائی سروے کے ہیئت دانوں نے پچھلے سال فروری میں دریافت کیا گیا تھا۔ انہوں نے اس کو اس وقت دریافت کیا جب یہ سیارہ پچھلے سال زمین کے قریب سے گزرا تھا۔ لیکن اس وقت یہ زمین سے اتنا قریب نہیں تھا جتنا کہ اس بار ہو گا۔ انہوں نے سیارے کے مشاہدے سے اس کے ماضی اور مستقبل کے سفر کی معلومات حاصل کیں اور انہوں ہی نے آج کے سفر کی پیشینگوئی کی تھی۔ زمین کے اتنے قریب سے پچھلے تیس سالوں میں کوئی سیارہ نہیں گزرا ہے۔ بیلفاسٹ کی جوئنز یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ یہ ایک سائنسی موقع ہے جس کو کھونا نہیں چاہیے۔ جب سیارے اتنے قریب سے گزریں تو ان کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔ یہ اتنے روشن ہو جاتے ہیں کہ ان کے بارے معلومات حاصل کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

BBC Urdu Link

http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/02/130215_asteroid_earth_travel_rh.shtml
  
    Share this page Post To MySpace! Share To FriendFeed
a یہ مضمون دیگر زبانوں میں
 
a urdu
 
 
 
a متعلقہ کام
a Videos
a Articles
 
a فرقیواریت part 1
a فرقیواریت part 2
a ہم میں سے کافرکون
a فرقہ پرست
a فرقیواریت
a SECTARIANISM
a فرقیواریت کا انجام
a Consequences of Sectarianism t
a اسلام جو آغاز ۽ هاڻوڪو زوال
a فرقہ پرستی کو روکیں
a ڪلمه شهادت دي تشري
a فرقه پرستي کي روڪيو
a فرقيواريت جو انجام
a اي سنڌي نوجوانو
a فرقہ پرستی
a فرقیواریت ء انجام
a فرقیواریت
a امن دگ
a DA14
a تلاشِ عشق
 
 
a آپکی رائے
 
  نیا مضمون a
تلاشِ عشق

اک نوجوان تلاشؑ عشق میں

  مزید اردو زبان میں
تلاشِ عشق
۱۶ دسمبر
بابا جی کی جے ہو
آپنے کبھی کل کو تلاش کیا ہے ؟
کوسٹر اور منی بس
وہ غیب کا انکاری تھا
اپنے ذہن کو ری پروگرام کریں
شب معراج اور سائنس
شیزوفرینیا کی علامات
شیزوفرینیا ۔ ایک بچی کی کہانی
DA14
حضرت امام حسین کا مقصد
بغاوت یا اصلاح
سیاست سیاست سیاست
جھوٹ کی شروعات کیسے ہوئی؟
فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ حکومتی بدسلوکی
برازیل میں گوگل کے صدر کو حراست میں لیا گیا
بھیک مانگنے کا رجحان ختم ہوسکتا ہے
عالمی قانون میں ترمیم کی ضرورت
پاکستان کا مطلب کیا ؟
Assalam o Alaikum or Sholem Aleikhem
کلمہ طیبہ بائبل کی روشنی میں
برما میں مسلمانوں کی زندگی
عارضی موت کا ایک واقعہ
اعتکاف کے لئے ضروری ہدایات
پھر اسنے اپنے باپ کو گھر سے نکال دیا
پیار میں دوکھا کیوں ہوتا ہے
یسوع مسیح قرآن پاک کی روشنی میں
Sir Nazar Soomro
نیپال کی اداکارہ لاما پوجا
اعتکاف کا آسان کورس
ہمیں پہلا حکم کیا دیا گیا تھا
شیطان سے انٹرویو
اعتکاف کا طریقہ
دیدارِمصطفیٰ ﷺ کا طریقہ
افطار کے بعد سُستی کیوں ہوتی ہے؟
نماز میں خیالات کو کیسے روکیں؟
رمضان ۲۰۱۱ کی تیاری
رات کیوں ہوتی ہے؟
حضرت محمد ﷺ کا نام بائبل میں موجود ہے
لوگ آپسے محبت کرنے لگیں گے
خدا نظر کیوں نہیں آتا؟
آو قرآن کی طرف
فرقہ پرستی کو روکیں
گستاخِ رسول کی سزا کا قانون اور پاکستان
آسیہ کا ڈرام
سگمنڈ فرائڈ اورضمیرکی آواز
کوئی تو انہیں سمجھائے
جب شیکسپیئر کراچی آیا
کرسی کرسی کھیل
خداوند کی راہ کو تیار کرو
خدا کا تصور کہاں سے آیا؟
تمہارا خد اگر تمہیں چہوڑ دے تو
اب کیا ہوگا
اپنے ایمان کا جائزہ لیں
ایک شہزادے کی سالگرہ
امن کا راستہ
قرآن کو سمجھنے کا آسان طریقہ
آنکھیں کھولو ۔۔۔ کہیں دیر نہ ہوجائے
گریٹل اسرائیل کا قیام نزدیک ہے
یسوع کون اور کس کے بیٹے تھے؟
یھودی کس نبی کا انتظار کر رہے تھے؟
یقین کیا ہے?
فرقیواریت کا انجام
فرقیواریت
فرقہ پرست
ہم میں سے کافرکون
2012 نئے موڑ پر
اہل ِیہود کے ناپاک سپنے
 
 
   
web counter